
نظم
- جو ہیں فاقے کے اسیرو، اٹھو دنیا کے محرومو
- انصاف کا گھر کہتا ہے، نیا جہاں پیدا ہوتا ہے
- تکلیف کی زنجیروں میں نہیں جکڑے جاؤ، غلامو
- ہم کچھ بھی نہیں، سب کچھ ہوں گے
- سب اپنی جگہ ڈٹ جائے
- ایک برادری، نسلِ انسان ہو گی
- مزدور نہ مانگے خیرات ان سے
- آؤ فیصلہ پکا کریں — فرض ہے کیا، ہم طے کریں
- چور سے لوٹ اُگلوائیں، قید سے روح آزاد کریں